ادب کسے کہتے ہیں؟

ادب کی ایسی تعریف جس پر سب کو اتفاق ہو، ایک مشکل کام ہے۔ بعض دانش ور مثلاً میتھیو آرنلڈ (Mathew Arnold) ہر اُس علم کو جو کتاب کے ذریعہ ہم تک پہنچے، ادب قرار دیتے ہیں۔ والٹر پیٹر (Walter Peter) کا خیال ہے کہ ’’ادب، واقعات یا حقائق کو صرف پیش کر دینے کا […]

کہہ مکرنی (صنفِ سخن)

مکرنی ایک قدیم صنفِ سخن ہے جسے کہہ مکرنی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس میں اظہار اور اخفا کی متضاد خواہشات جمع ہوجاتی ہیں۔ کہہ مکرنیوں میں موضوعات کے حوالے سے ابوالاعجاز حفیظ صدیقی لکھتے ہیں: ’’شاعر (یا شاعر کے پردے میں کوئی اور) ایک بات کا حقیقت پسندانہ اعتراف کرنا […]

جانتے ہیں ابراہم لنکن امریکی صدارت سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن (Abraham Lincoln) وہ واحد لائسنس یافتہ شراب فروش تھے کہ جو چیف ایگزیکٹو کے عہدے تک پہنچے۔ انہوں نے الینوائے کے شہر نیوسیلم میں اس کاروبار کی شروعات کی تھی، جس کا نام "بیری اینڈ لنکن” تھا۔ اس کام میں ان کے پرانے فوجی دوست ولیم ایف بیری ان کے […]

پی ڈی ایم سے پہلے خطرہ تھا، نہ آگے ہوگا

پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی حکمت عملی سامنے آچکی کہ ’’حکمران جماعت کے لیے کوئی میدان خالی نہیں چھوڑا جائے گا۔‘‘ بظاہر حزبِ اختلاف کا لانگ مارچ اور اجتماعی استعفے بھی سرد موسم سے بہار کی جانب بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ پی ڈی ایم کو پہلے […]

15 جنوری، رشید احمد صدیقی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور مضمون نگار، نقاد اور سوانح نگار رشید احمد صدیقی 15 جنوری 1977ء کو انتقال کرگئے۔ 24 دسمبر 1894ء کو یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے، پھر اعلا تعلیم کے لیے علی گڑھ آگئے۔ مالی حالت سے مجبور ہو کر […]