افراطِ زر (Inflation) کیا ہے؟

کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں طویل مدتی اضافہ افراطِ زر (Inflation)کہلاتا ہے۔ افراطِ زر کی پریشانی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ہمیں غیر متوقع مہنگائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو لوگوں کی آمدنی میں اضافے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اشیا کی […]

ہائپر ٹینشن، ذیابیطس اور کینسر جیسی امراض کا راستہ روکنے والا پھل

قوتِ مدافعت میں اضافہ لانے میں جو پھل خاص اہمیت کے حامل ہیں، ان میں ایک املوک (جاپانی پھل) بھی شامل ہے۔ املوک وٹامن سی (Vitamin C) کی زیادہ مقدار رکھنے کے سبب قوتِ مدافعت بڑھانے کا ذریعہ ہے۔ اس طرح سردی کے عام انفیکشن کھانسی اور نزلہ سمیت دمہ، ہائپر ٹینشن، ذیابیطس، کینسر اور […]

14 جنوری، سلطان محمد السادس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سلطنتِ عثمانیہ کے 36ویں اور آخری فرماں روا محمد السادس 14 جنوری 1861ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔ محمد وحید الدین کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اپنے بھائی ’’محمد پنجم‘‘ کے بعد 1918ء سے 1922ء تک تختِ سلطانی پر متمکن رہے۔ ان کے دور حکومت کا سب سے اہم […]

میچن (ہتھ چکی) گئے دنوں کی یاد

موجودہ دور سہولیات کا دور ہے۔ انسان مادی ترقی کے بامِ عروج تک پہنچ چکا ہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں اس قدر آسانیاں آگئی ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے، اور سوچنے لگتا ہے کہ شائد یہی زندگی کا سب سے ترقی یافتہ دورانیہ ہے۔ مگر بیش بہا سہولیات کے باوجود انسان کی […]

بیرونِ ملک آباد پاکستانیوں کا المیہ

عصرِ حاضر میں تقریباً80 لاکھ پاکستانی دنیا بھر کے 35 ممالک میں آباد ہیں۔ سب سے زیادہ پاکستانی تارکینِ وطن سعودی عرب میں مقیم ہیں جن کی تعداد ایک محتاط اندازے کے مطابق26 لاکھ ہے۔ دوسرے نمبر پر ’’یو اے ای‘‘ ہے، جہاں 15 لاکھ کے قریب پاکستانی آباد ہیں۔ تیسرے نمبر پر ’’یونائیٹڈ کنگڈم‘‘ […]