تعریب یا معرب کسے کہتے ہیں؟

کسی غیر زبان کے لفظ کو عربی کے قالب میں ڈھال لینے کو تعریب کہتے ہیں۔ جیسے فارسی کے لفظ ’’پارس‘‘ کو عربی لب و لہجہ میں ڈھالا گیا، تو یہ ’’فارس بن گیا۔ اسی طرح لفظ ’’پیل‘‘، ’’فیل‘‘ اور ’’پاکستان‘‘، ’’الباکستان‘‘ بن گیا۔ گرامر کے رُو سے ’’فارس‘‘، ’’فیل‘‘ اور ’’الباکستان‘‘ معرب الفاظ کہلاتے […]
اس حمام میں سبھی ننگے ہیں

پاکستان میں جمہوریت اگر سیاسی رہنماؤں کے مفادات، پسند و ناپسند کی راہ میں رکاوٹ ہو، تو جمہوریت جائے بھاڑ میں۔ اور جب جمہوریت سیاسی قائدین کی راہیں آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہو، تو انہیں جمہوریت کی بقا ستانے لگتی ہے۔ اور جمہوریت ڈی ریل ہونے کا خطرہ نظر آنے لگتا ہے۔ کئی […]
28 دسمبر، انڈین نیشنل کانگریس کے قیام کا دن

وکی پیڈیا کے مطابق 28 دسمبر 1885ء کو انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا۔ ایلن اوکٹیوین ہیوم، دادابھائی نوروجی، ڈنشا واچا، ومیش چندر بونرجی، سریندرناتھ بینرجی، مونموہن گھوش اور ولیم ویڈربرن نے اس کی بنیاد رکھی۔ اپنے قیام کے بعد یہ ہندوستان میں برطانوی راج کے خلاف جدوجہد کرنے والی ایک اہم جماعت […]