سفرنامہ اور رپورتاژ میں فرق

ہیئت (Form) کی مماثلت کی وجہ سے بعض لوگ سفرنامے اور رپورتاژ میں کوئی فرق نہیں کرپاتے۔ حالاں کہ ان دونوں میں بڑا فرق ہے اور وہ ان دونوں اصناف کے مزاج کا ہے۔ سفرنامے میں ادیب کسی مخصوص موضوع کو ملحوظِ نظر نہیں رکھتا بلکہ شہروں کا جغرافیہ سمجھانے، مناظرِ قدرت کی ایک ایک […]
یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی تنخواہ اور مراعات لینے والا حکمران

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے رہنما سنگاپور کے وزیراعظم "لی ژن لونگ” (lee Hsien Loong) ہیں۔ سنگاپور کی سالانہ فی کس آمدنی 66 ہزار ڈالر ہے، جب کہ "لی” کی تنخواہ 16 لاکھ 10 ہزار ڈالر ہے۔ وہ روسی صدر "ولا دی میر پیوتن” سے بھی 12 گنا زیادہ اخراجات کر رہے ہیں۔ اس […]
25 دسمبر، انور سادات کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مصر کے تیسرے صدر، نوبل انعام یافتہ انور سادات 25 دسمبر 1918ء کو دریائے نیل کے ڈیلٹائی علاقے کے ایک قصبے میت ابو الکوم میں پیدا ہوئے۔ مصر اور مغرب میں جدید تاریخ کی با اثر ترین مصری اور مشرق وسطیٰ کی شخصیت سمجھے جاتے تھے۔ 6اکتوبر 1981ء کو قتل کیے […]