24 دسمبر، رشید احمد صدیقی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور مضمون نگار، نقاد اور سوانح نگار رشید احمد صدیقی یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں 24 دسمبر 1894ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے ، پھر اعلا تعلیم کے لیے علی گڑھ آ گئے۔ مالی حالت سے مجبور ہو کر کچہری میں ملازمت کرنے پر […]
ملم جبہ ٹاپ سوات، سنو ہائیکنگ کے لیے بہترین مقامات میں سے ایک
