پاکستان میں سیاست کی ناکامی کی وجوہات

میں ذاتی طور پر جمہوریت کا بہت زیادہ حامی ہوں، اور کسی بھی شکل یا حالات میں مارشل لا کا حمایتی نہیں ہوں۔ ماضی میں تھا اور نہ مستقبل میں بھی ہی کبھی ہوں گا (ان شاء اللہ) کیوں کہ میری یہ رائے ہے کہ جمہوریت کتنی ہی خراب کیوں نہ ہو، بہرصورت آمریت سے […]

تحصیل بحرین سوات کی ترقیاتی عرض داشت

تحصیلِ بحرین جس کو اپنے مخصوص جغرافیہ اور ثقافتوں کی وجہ سے سوات کوہستان یا کوہستانِ سوات بھی کہا جاتا ہے، خیبر پختون خوا کے مشہور و معروف ضلع سوات کا خوب صورت ترین علاقہ ہے، جو رقبے کے لحاظ سے پورے ضلع کا 60 فی صد بنتا ہے۔ اپنی ثقافتی تنوع کے اعتبار سے […]

23 دسمبر، ملکۂ ترنم نورجہاں کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ نورجہاں 23 دسمبر 2000ء کو کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہیں ملکہ ترنم کا خطاب ملا۔ دس ہزار کے قریب گیت ہندوستان اور پاکستان میں اردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اور پنجابی زبانوں میں گائے۔ انہیں ہفت زبان گلوکارہ بھی کہا جاتا ہے۔ نورجہاں نے دو […]