جانتے ہیں آپ کے بارے میں نوٹ کی جانے والی پہلی چیز کون سی ہوتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک حالیہ مطالعہ کا نچوڑ ہے کہ لوگ ہمارے بارے میں (غیر ارادی طور پر) سب سے پہلے جو چیز نوٹ کرتے ہیں، وہ ہمارے پاؤں میں پہننے والا جوتا ہے۔ اس لیے اس علم کو اپنے فائدہ کے لیے بروئے کار لاتے ہوئے جوتوں کا […]

بھارتی فوجی سربراہ سعودیہ کیا ڈھونڈنے گئے؟

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے ما بعد بھارتی آرمی چیف جنرل ’’منوج مکونڈ نروانے‘‘ کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ جنرل نروانے نے دونوں ممالک کی عسکری اور حکمران لیڈرشپ کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔ قوی امکان ہے کہ ان ممالک کی افواج […]

16 دسمبر، ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ گوٹھ جعفر خان لغاری، ضلع سانگھڑ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں 16 دسمبر 1917ء کو پیدا ہوئے۔ بیک وقت مؤرخ، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم، بانی و وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، تاحیات پروفیسر، مشیر قومی ہجرہ […]