برطانیہ کی یورپی یونین سے علاحدگی، اثرات کیا ہوں گے؟

دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد یورپ کے کئی ملکوں کے سیاسی قائدین نے خطے میں دیرپا امن کے قیام اور اقتصادی تعاون کی ضرورت کو شدت سے محسوس کرنا شروع کیا، تاکہ جنگ کی ہولناک شکست و ریخت کے اثرات کو کم کیا جاسکے۔ یونائیٹڈسٹیٹس آف امریکہ کی طرز پر یونائیٹڈ اسٹیٹس […]

9 دسمبر، دنیا سے چیچک کے خاتمہ کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 9 دسمبر 1979ء کو ’’ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن‘‘ (ڈبلیو ایچ اُو) نے چیچک کی بیماری کے دنیا سے مکمل طور پر خاتمے کا اعلان کردیا۔ ایسا کئی بار ویکسین کی مہمات منعقد اور مکمل کرنے کے بعد ممکن ہوا۔