جانتے ہیں ستانوے فی صد لوگ نئے قلم سے پہلا لفظ کیا لکھتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب نیا قلم تحفتاً ملتا ہے، تو بیشتر لوگ اس سے پہلا لفظ کیا لکھتے ہیں؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جب بھی کسی شخص کو نیا قلم تحفتاً ملتا ہے، تو 97 فی صد لوگ اس کی لکھائی چیک کرنے کی غرض سے پہلا لفظ […]
روزانہ 8 گھنٹے سے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے والے اس خطرہ سے آگاہ ہوں

ڈان اردو سروس کی شائع کردہ ایک مفصل تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ روزانہ کم سے کم وقت بیٹھ کر گزارنے والوں کو جلد بوڑھا ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ تحیقق کے مطابق: "جو لوگ دن میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں، وہ حیاتیاتی طور پر اپنی اصل […]
کیلا، قبض سے چھٹکارا پانے کا ٹوٹکا

کیلے قدرتی طور پر قبض کشا پھل ہیں۔ یہ فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اور کھانے کو آسانی سے ہضم ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ ان میں پوٹاشیم بھی ہوتا ہے، جو آنتوں کے افعال کو بحال کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
الزامات لگانے سے بہتر ہے کہ قانون سازی پر توجہ دی جائے

جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے، ہماری زندگی میں کوئی ایسا الیکشن نہیں ہوا جسے لوگ صاف، شفاف اور منصفانہ انتخابات کہیں۔ اور یہ کہ الیکشن کے بعد ہارنے والے نے اپنی پریس کانفرنس میں ہار تسلیم کرتے ہوئے جیتنے والے کو مبارک باد دی ہو۔ الیکشن کے نتائج آتے ہی ہارنے والے رونا دھونا […]
کس برتے پر ہم اتراتے پھرتے ہیں؟

جلوس نکالیں۔ جلسہ کریں۔ شادی بیاہ کی تقریبات بھی ضروربرپا کریں، لیکن یہ نہ بھولیں کہ کورونا نے دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ جس کے پاس بہترین سائنس دانوں اور طبی ماہرین کے علاوہ جدید ترین ادویہ اور بے حدوحساب مالی وسائل بھی ہیں،کی چیخیں نکال دی ہیں۔ کس برتے پر ہم اتراتے […]
24 نومبر، خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا یومِ پیدائش

خوشبو کی شاعرہ کہلانے والی پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ حسن عسکری کی نواسی تھیں۔ انہوں نے بچپن میں پروین شاکر کو کئی شعرا کے کلام سے روشناس کروایا۔ پروین ایک ہونہار طالبہ تھیں۔ دورانِ […]