20 نومبر، فیض احمد فیضؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اپنی شاعری کی بنا پر کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فیض احمد فیضؔ 20 نومبر 1984ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، ضلع نارووال، پنجاب، برطانوی ہند میں ایک معزز سیالکوٹی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سلطان محمد خان ایک علم پسند […]