18 نومبر، مولانا شبلی نعمانی کا یومِ انتقال

اردو نثر کے عناصر خمسہ میں سے ایک علامہ شبلی نعمانی18 نومبر 1914ء کو اعظم گڑھ میں انتقال کرگئے۔ پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں 4جون 1857ء کو ہوئی تھی۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی۔ 1876ء میں حج […]
چھٹی ساتویں صدی عیسوی کے ہندو شاہی دور کے مندر کے آثار
