17 نومبر، اُردو افسانوی ادب کےا ولین نقاد سید وقار عظیم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو افسانوی ادب کے اولین نقاد، سید وقار عظیم 17 نومبر 1976ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کرگئے۔ میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ 15 اگست 1910ء کو الہ آباد، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ اِلٰہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی […]