16 نومبر، اسماعیل تارا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی مِزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 16 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 1980ء سے فنِ اداکاری سے وابستہ ہیں۔ کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا مگر ٹی وی پر چلنے والے پروگرام ’’ففٹی ففٹی‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ ’’نگار ایوارڈ‘‘ برائے مِزاحیہ اداکار […]

پشتون بنی اسرائیل کی اولاد نہیں (جینیاتی مطالعہ)

اس وقت میرے ہاتھ میں ایک تحقیقی مقالہ 64 صفحات پر مشتمل ایک چھوٹے سے کتابچہ ’’پشتونوں کا جینیاتی مطالعہ‘‘ کی شکل میں ہے، جس کے مصنف ہیں ’’ڈاکٹر محمد الیاس سیٹھی۔‘‘ کتاب کو دس مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: پہلے حصہ میں ’’چند وضاحت طلب اصطلاحات‘‘ کے تحت علمِ جینیات، ڈی این […]