9 نومبر، ثروت حسین کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے ممتاز شاعر ثروت حسین 9 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ والد قیامِ پاکستان کے وقت بدایوں (انڈیا) سے ہجرت کرکے کراچی آ بسے تھے۔ ثروت حسین، سادات کے زیدی سلسلے سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ملیر کینٹ،کراچی سے حاصل کی۔ علامہ اقبال […]