شلوک (ادبی اصطلاح)

’’شلوک‘‘ شعری اصطلاح میں غزل کے ایک شعر کی طرح ہوتا ہے، جس کے دو مصرعے ہوتے ہیں۔ دونوں ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ شلوک عموماً پنجابی زباں میں لکھے جاتے ہیں۔ شلوک کا مادہ ہندی لفظ ’’شہ لوک‘‘ سے مشتق ہے، جس کے لغوی معنی ’’شاہ کی دنیا، فقیر کا جہاں یا بادشاہ کا کلام‘‘ […]

لگڑ بگڑ اپنا لیڈر کیسے چنتے ہیں؟

ایک مشہور لکھاری صہیب مرغوب اپنے تحقیقی مقالہ "جانور اپنے لیڈر کا انتخاب کیسے کرتے ہیں؟” میں کئی جانوروں کے اپنے لیڈر کے چننے کا مفصل جائزہ لیتے ہیں۔ اس مقالہ میں لگڑ بگڑ عجیب انداز سے اپنے لیڈر کا انتخاب کرتے ہیں جو کچھ یوں ہے: "لگڑ بگڑ کتوں کی ایک نسل سے ہیں، […]

7 نومبر، بالشویک پارٹی کا روس میں طاقت پر قبضہ کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بالشویک پارٹی (Bolshevik Party) نے 7 نومبر 1917ء کو روس میں طاقت پر قبضہ کرلیا۔ اس کے ساتھ ہی روسی انقلاب کے آخری مرحلے کا بھی اختتام ہوا۔ مذکورہ تاریخ کو سوویت حکومت کا افتتاح کیا۔