1 نومبر، ایشوریا رائے کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق ہندوستانی اداکارہ، ماڈل اور ’’مس ورلڈ 1994ء کی فاتح‘‘ ایشوریا رائے یکم نومبر 1973ء کو پیدا ہوئیں۔ بے شمار اعزازات جیتے جن میں گیارہ دفعہ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں اور دو مرتبہ یہ اعزاز جیتا بھی ہے۔ حکومتِ ہند نے 2009ء میں ایشوریا کو […]