گلیلیو، اپنا علم جس کا دشمن بنا

1610ء میں گلیلیو (Galileo) نے اپنے بنائے ہوئے ٹیلی سکوپ کے ذریعے سے چاند، وینس اور جوپیٹر سیاروں کا مشاہدہ کرکے یہ ثابت کیا کہ سورج مرکز ہے جس کے گرد زمین گھوم رہی ہے، جس پر چرچ نے 1616ء میں فتوا دیتے ہوئے اسے عیسائی عقیدے کے خلاف قرار دیا۔ 1633ء میں "Inquisition” کی […]

صنعتِ مبادلۃ الراسین

جب دو لفظوں میں حرفِ اوّل باہم تبدیل ہوجائے، تو علمِ بدیع کی اصطلاح میں اس صنعت کو ’’مبادلۃ الراسین‘‘ کہتے ہیں جیسے سحرؔ کا یہ شعر ملاحظہ ہو: اگر حق بخشتی ہے عقلِ نجیب تو سن مجھ سے تو ایک نقلِ عجیب عقلِ نجیب اور نقلِ عجیب میں ’’صنعتِ مبادلۃ الراسین‘‘ ہے۔ (ابوالاعجاز حفیظ […]

31 اکتوبر، "دی ڈے آف سیون بلین”

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeandate.com” کے مطابق 31 اکتوبر 2011ء کو دنیا کی آبادی 7 ارب تک پہنچی۔ ’’یونائیٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ‘‘ نے ا س دن کو "The Day of 7 Billion” قرار دیا۔