مَیں بھی ہوں پانچوں سواروں میں (کہاوت کا پس منظر)

بڑوں یا معزز اشخاص میں اپنا شمار کرنا۔ جب کوئی شخص اپنا شمار ایسے لوگوں کے ساتھ کرے جو اُس سے اونچے درجہ کے ہوں، تو یہ کہاوت کہی جاتی ہے۔ اِس کہاوت کا تعلق ایک چھوٹی سی حکایت سے ہے جو اس طرح بیان کی جاتی ہے: ’’ایک مرتبہ چار سوار ہتھیار باندھے ہوئے […]

نصاب نامہ کسے کہتے ہیں؟

اُردو لغت نویسی کا دوسرا مرحلہ وہ مختصر منظوم لغات تھیں جو نصابی ضروریات کے لیے تخلیق ہوئیں۔ ایسی منظوم لغت ’’نصاب‘‘ کہلاتی ہے۔ نصاب کے طور پر تخلیق کی گئی یہ منظوم لغات یا نصاب نامے، جن کا آغاز شیرانی کے خیال کے مطابق دورِ جہانگیری سے ہوتا ہے، اردو اور فارسی کی آمیزش […]

30 اکتوبر، انقلابی شاعر ارشاد جالندھری کا یومِ انتقال

"punjnud.com” کے مطابق انقلابی شاعر ارشاد جالندھری 30 اکتوبر 2015ء کو عارضۂ قلب میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نہایت کس مہ پرسی کی حالت میں انتقال کرگئے۔ پسرام پور ضلع جالندھر میں 1945ء میں پیدا ہوئے۔ نام ارشاد علی رکھا گیا ۔بعد میں اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے۔دو سال کی عمر تھی […]