اُردو کی پہلی لغت "غرائب اللغات”

اُردو لغت نویسی کے تیسرے دور میں ہمیں ایسی لغات ملتی ہیں جن میں اردو یا مقامی الفاظ تو ملتے ہیں لیکن چوں کہ فارسی کا رعب دلوں پر چھایا ہوا تھا اور فارسی کی ایک سرکاری اور درباری حیثیت بھی تھی، لہٰذا ان لغات میں تشریح یا وضاحت فارسی زبان میں ہیں، یا ان […]

جانتے ہیں ہوم ورک کیسے ایجاد ہوا؟

معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جس شخص ہوم ورک ایجاد کیاوہ اٹلی کا ایک سکول ٹیچر تھا جس کا نام "Roberto Nevilis” تھا۔ مذکورہ سکول ٹیچر نے سنہ 1905ء کو ہوم ورک سزا کے طور پر ایجاد کیا۔ جو طلبہ سکول میں کام نہیں کرتے تھے، وہ سزا کے طور پر انہیں […]

24 اکتوبر، عصمت چغتائی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنہوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا، ’’عصمت چغتائی‘‘ 24 اکتوبر 1991ء کو ممبئی، بھارت میں انتقال کرگئیں۔ 21 اگست 1915ء کو ہندوستان کے شہر بدایوں میں ہوئیں۔جودھ پور میں پلی بڑھیں، جہاں ان کے والدمرزا قسیم بیگ چغتائی […]