17 اکتوبر، ڈاکٹر وحید قریشی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور نقاد، محقق، شاعر، ماہرِ لسانیات، معلم، ماہرِ اقبالیات اور پروفیسر ایمریطس ’’ڈاکٹر وحید قریشی‘‘ 17 اکتوبر 2009ء کو انتقال کرگئے۔ 14 فروری 1925ء کو میانوالی، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام عبد الوحید تھا۔ ساہیوال، گوجرانوالہ اور لاہور کے […]