رپورتاژ کسے کہتے ہیں؟

منصف خان سحابؔ اپنی کتاب ’’نگارستان‘‘ کے صفحہ نمبر 361 پر رقم کرتے ہیں: رپورتاژ (Reportage) فرانسیسی زبان کالفظ ہے جس کے معنی’’اطلاع‘‘ یا ’’خبر‘‘ کے ہیں۔ رپورتاژ ایک قسم کی رپورٹ ہے۔ اس میں مصنف پیش آمدہ واقعات کو بیان کرتا ہے۔ داخلی اور خارجی کیفیات دونوں کو بیان کردیا جاتا ہے۔ یہ سوانح عمری کے […]

صنعتِ واصل الشفتین

صنعتِ واصل الشفتین سے مراد ہے شعر یا مصرعہ میں اس امر کا التزام کرنا کہ اسے پڑھتے وقت لب سے لب ملیں، جیسے: میرا ممدوح ابنِ امیر میں کمر بستہ مکینِ خام و مدحت پیما (’’منصف خان سحاب‘‘ کی تالیف ’’نگارستان‘‘ ، ناشر ’’مکتبۂ جمال، لاہور‘‘ کے صفحہ نمبر 177سے انتخاب)

16 اکتوبر، جب ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل انعام دیا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر عبدالسلام کو 16 اکتوبر 1979ء کو طبعیات (Physics) کا نوبل انعام دیا گیا۔ مذکورہ انعام دو امریکی سائنس دانوں ’’شیلڈن لی گلاشو‘‘ اور ’’سٹیون وینبرگ‘‘ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔ یہ انعام جیتنے والے عبدالسلام پہلے پاکستانی […]