12 اکتوبر، ندا فاضلی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے مشہور شاعر، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار ندا فاضلی 12 اکتوبر 1938ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مقتدا حسن اور تخلص ندا فاضلی ہے۔ گوالیارمیں تعلیم پائی۔ والد ایک شاعر تھے۔ تقسیم کے بعد والدین اور خاندان کے افراد پاکستان چلے گئے، لیکن ندا فاضلی بھارت […]