دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں رکھنے والا انسان

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک پوسٹ کے مطابق ہندوستان کا رہائشی رام سنگھ چوہان دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں رکھنے والا انسان ہے۔ پوسٹ کے مطابق ان کی مونچھوں کی لمبائی 4.29 میٹر یعنی 14 فٹ ہے۔

مقالہ کسے کہتے ہیں؟

مقالہ کے لغوی معنی بات یا گفتگو کے ہیں۔ اصطلاح میں کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار کو مقالہ کہا جاتا ہے۔ مقالے تنقیدی اور تحقیقی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان کی زبان بھی تنقیدی اور تحقیقی ہوتی ہے۔ مقالے میں سنجیدہ اور عالمانہ بحث ہوتی ہے۔ یہ عام قارئین […]

8 اکتوبر، منشی پریم چند کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق منشی پریم چند 8 اکتوبر 1936ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 31 جولائی 1885ء کو منشی عجائب لال کے ہاں موضع پانڈے پور ضلع بنارس میں پیدا ہوئے ۔ آپ اردو کے مشہور ناول و افسانہ نگار ہیں۔ آپ کا اصل نام دھنپت رائے […]