ذم (تنقیدی اصطلاح)

بعض اوقات شعر میں لفظ کے درست استعمال کے باوجود ناپسندیدہ معنی برآمد ہوتے ہیں۔ اسے ’’ذم‘‘ کہتے ہیں، جس سے مذموم بنا۔ لغت میں ذم کا ایک مطلب ہجو بھی ہے۔ میر انیسؔ کے حوالے سے یہ واقعہ مشہور ہے۔ انیسؔ نے مرثیہ سناتے ہوئے جب یہ مصرع پڑھا : کانِ نبی کے گوہر […]
فکری دہشت گردی

پاکستان کی ترقی کی راہ میں جہاں بے شمار مسائل حائل ہیں، ان میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ سوچوں پر پہرا بھی ہے۔ عمومی طور پر ہماری اکثریت خود پر تنقید اور اظہارِ رائے کا اختلاف برداشت کر ہی نہیں سکتی۔ اسی طرح ہمارے قومی ادارے ہوں، یا سرکاری محکمہ جات، سب بحیثیتِ مجموعی […]
4 اکتوبر، جب روس نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 4 اکتوبر 1957ء کو روس نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ "Sputnik 1” خلا میں چھوڑا۔ سیارے پورے ایک سال تک دنیا کے گرد چکر لگاتا رہا۔ یہی وہ سیارہ تھا جس نے خلائی دور کا آغاز کرتے ہوئے روس اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ انتہا […]