ہرمجدون کیا ہے؟

ہرمجدون (Armageddon) ایک ایسی جنگ کا نام ہے جو دنیا بھر کے ملکوں کو ملیا میٹ کر دے گی۔ مسیحی عقائد کے مطابق اس جنگ سے پوری دنیامیں خون ہی خون ہوگا جس میں انسان اور جانوروں تباہ ہوجائیں گے۔ اس جنگ میں دنیا کے بڑے بڑے ممالک صفحۂ ہستی سے مٹ جائیں گے اور […]
اس حمام میں سب ننگے ہیں

پاکستان کو ہمیشہ مملکت خداداد کہا جاتا ہے۔ ویسے تو ہر چیز اللہ کی دین ہے، لیکن اس ملک کے لیے یہ کہنا شاید اس وجہ سے ہے کہ مغل دور کے اورنگزیب عالمگیر کے بعد آنے والے بادشاہ امورِ سلطنت چلانے کے فن اور حکمتِ عملی سے عاری تعیشات میں مصروف اور اپنے خوشامدی […]
3 اکتوبر، عراق کا یومِ آزادی

انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 3 اکتوبر 1932ء کو عراق نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ واضح رہے کہ عراق پہلی جنگِ عظیم کے بعد 1920ء میں برطانیہ کے قبضہ میں آیا تھا۔