ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی؟

ایلفی، چیزوں سے اس وقت چپک سکتی ہے، جب وہ ہوا سے تعامل (React) کرے۔ بالفاظِ دیگر اگر ہوا نہیں ہوگی، تو ایلفی اپنے چپکنے کی صلاحیت کھو دے گی۔ اسی لیے جب بوتل میں ایلفی کو ڈالا جاتا ہے، تو پہلے بوتل سے ساری ہوا کو خارج کر دیا جاتا ہے، جس کی وجہ […]
25 ستمبر، ڈاکٹر غلام مصطفی خان کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز روحانی شخصیت، محقق، ماہر لسانیات، عالمِ دین، مترجم، ماہرتعلیم اور سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹرغلام مصطفی خان 25 ستمبر 2005ء کو انتقال کرگئے۔ یکم جولائی 1912ء کو جبل پور برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ ناگپور یونیورسٹی، بھارت اور سندھ یونیورسٹی کے صدرشعبۂ اردو کے عہدے پر فائز رہے ۔اردو، عربی، […]