ایبٹ آباد تاریخی تناظر میں

ہزارہ ڈویژن کے صدر مقام اور خیبرپختونخوا کے اہم شہر ’’ایبٹ آباد‘‘ کو بسانے اور اِس شہر کے نام کی وجۂ تسمیہ بننے والا ’’جیمز ایبٹ‘‘ دراصل ایک جاسوس تھا۔ 1807ء کو انگلستان میں پیدا ہونے والا جیمز ایبٹ ایک مشہور فوجی تھا، تاہم وہ ہزارہ میں بحیثیتِ جاسوس داخل ہوا اور بعد ازاں اپنی […]

19 ستمبر، خمار بارہ بنکوی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے مشہور شاعر خمار بارہ بنکوی 19 ستمبر 1919ء کو ’’بارہ بنکی‘‘ (اَوَّدھ) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص اپنے علاقہ (بارہ بنکی) کی مناسبت سے ’’بارہ بنکوی‘‘ رکھا تھا۔ وہ جگرؔ مراد آبادی کی طرح کلاسیکل غزل کے پُرجوش حمایتی تھے۔ اس بنا […]