مستشرق جارج روس کیپل کی پشتو ادبی خدمات پر اِک نظر
مغرب کا ایسا ادیب جو مشرقی علوم میں نہ صرف دلچسپی لیتا ہو، بلکہ اس میں مہارت بھی رکھتا ہو، اُسے مستشرق (Orientalist) کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مستشرقین کا پشتو سیکھنا، اس پر تحقیق کرنا اور کتابیں لکھنا صرف پشتو زبان کی خدمت کرنا نہیں تھا،بلکہ اس کا مقصد فوجی، […]