12 ستمبر، اُردو کی پہلی خاتون نقاد ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کی پہلی خاتون نقاد، تانیثیت (Feminism) کی علم بردار، افسانہ نگار، مترجم اور ادبی مجلے ’’نیا دور‘‘ کی مدیر ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے پاس میسور بلا […]