دریائے سوات کو انصاف دلائیں!

کسی ملک کی معیشت کا دار و مدار دو باتوں پر ہوتا ہے۔ انسانی وسائل اور قدرتی وسائل۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو انسانی وسائل کے ساتھ قدرتی وسائل سے بھی مالا مال کر رکھا ہے۔ یہاں قدرتی معدنیات ہیں، سمندر ہے، متعدد بڑے دریا ہیں، پہاڑ ہیں، گھنے جنگلات ہیں، صحرا ہیں اور […]
7 ستمبر، ڈاکٹر ابواللیث صدیقی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وِزٹنگ پروفیسر ڈاکٹر ابواللیث صدیقی 7 ستمبر 1994ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 15 جون، 1916ء کو آگرہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ آگرہ، بدایوں اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ علی گڑھ […]