3 ستمبر، جنید جمشید کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور پاپ گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید 3 ستمبر 1964ء کو حویلیاں، ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ پاپ موسیقی گروپ ’’وائٹل سائنز‘‘ کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ریلز کے ساتھ […]