صیب گل، ایک دیو مالائی کردار
جنگلی ریچھ سے لڑنے سے پہلے صیب گل (صاحب گل) ایک ایسے شخص کا خاکہ رکھتے تھے جنہیں ہم نے صرف ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھا تھا۔ لمبی داڑھی، لمبے چمک دار بال اور گھنی مونچھیں۔ وہ 60 سال کی عمر میں بھی 40 کے لگ رہے تھے۔ جواں مرد، تروتازہ اور ہمیشہ خوش […]
2 ستمبر، دوسری جنگِ عظیم کا یومِ اختتام
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 2 ستمبر 1945ء کو جاپان نے شکست تسلیم کرلی ، یوں نتیجتاً دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا۔
فیضانِ سوات، فضل الرحمان فیضانؔ
مرحوم فضل الرحمان فیضانؔ 1926ء میں تحصیلِ چارباغ کے گاؤں ’’عالم گنج ‘‘ میں مرحوم عبدالرحمان کے ہاں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں اپنا گھر بار چھوڑا اورمردان کے گاؤں ـ’’جمال گڑھ‘‘ میں دینی علوم کے حصول کی خاطر علمائے کرام کی شاگردی اختیار کی۔ دورانِ طالب علمی آپ نے اُن علما کی […]
دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی پُل بہہ گئے (خصوصی رپورٹ)
مسلسل بارشوں سے دریائے سوات اور ندیوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال سے کئی پل خس و خاشاک کی طرح بہہ گئے۔ دوسری طرف دریا کے کنارے بعض علاقوں کے لوگوں نے نقلِ مکانی شروع کردی۔ محکمۂ ایری گیشن کے فلڈ سیل کے مطابق منگل کی صبح خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات میں […]