دو سو ارب ڈالر کے اثاثے بنانے والا دنیا کا پہلا شخص

روزنامہ جنگ کے مطابق جیف بیزوس (Jeff Bezos) دنیا کا وہ پہلا شخص بن گیا جس نے 200 ارب ڈالر کے اثاثے بنائے۔ واضح رہے کہ جیف بیزوس ایمیزون کے بانی ہیں۔
30 اگست، وارن بافیٹ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 30 اگست 1930ء کو مشہور امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخصیت ’’وارن بافیٹ‘‘ (Warren Edward Buffett) اوماہا، نیبراسکا امریکہ میں پیدا ہوئے۔ بافیٹ کو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ 2008ء میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر […]