26 اگست، میر تنہا یوسفی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو اور پنجابی کے ناول نگار، ادیب اور شاعر میر تنہا یوسفی 26اگست 2019ء کو وفات پاگئے۔ 1955ء میں سیالکوٹ میں پیداہوئے۔ اصل نام محمد صالح تھا۔ 2005ء میں اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے کتاب ’’کالا چانن‘‘ پر سید وارث شاہ ایوارڈ ملا۔اس کے علاوہ ’’مسعود کھدر پوش ایوارڈ‘‘ سے […]