18 اگست، اختر انصاری اکبر آبادی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ’’نئی قدریں‘‘ کے مدیر اختر انصاری اکبر آبادی 18 اگست 1985ء کو بہاولپور میں انتقال کرگئے۔ 15 اگست 1920ء کو آگرہ (اکبر آباد)، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ تقسیم ہند کے بعد پہلے کراچی اور […]