ملیے "دنیا کا بہترین استاد” لقب پانے والے رحم دل انسان سے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص ’’دنیا کا بہترین استاد‘‘ لقب پاچکا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ رحم دل انسان کینیا کے دیہات کا رہنے والا ہے، جہاں یہ سائنس پڑھانے والا ایک معمولی سا استاد ہے۔ یہ اپنی تنخواہ سے ماہانہ کے حساب […]
16 اگست، استاد نصرت فتح علی خان کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق16 اگست 1997ء کو عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکارنصرت فتح علی خان انتقال کرگئے۔ 13اکتوبر1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل […]