13 اگست، فیڈل کاسترو کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق فیڈل کاسترو 13 اگست 1926ء کو کیوبا میں پیدا ہوئے۔ ایک اور مؤقر انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق فیڈل کاسترو 19 فروری 2008ء کو 81 سال کی عمر میں کیوبا کی صدارت سے دستبردار ہوئے تھے۔ تقریباً 49 سال مسند اقتدار پر براجماں رہے تھے۔ […]