11 اگست، رابن ولیمز کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "www.britannica.com” کے مطابق 11 اگست 2014ء کو رابن ولیمز (Robin McLaurin Williams) نے خود کُشی کی۔ 21 جولائی 1951ء میں امریکہ کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ 1970ء میں اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب ہالی ووڈ کے پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں معروف ہوئے۔ فی […]
اُردو مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا
اردو مکتوب نگاری کے فن اور ارتقا کے مطالعے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اردو زبان میں مکتوب نگاری کا آغاز آج سے تقریباً 200 برس پہلے 19ویں صدی کے وسط میں ہوا۔ اردو مکتوب نگاری فارسی مکتوب کے زیرِاثر پروان چڑھی ہے۔ اردو خطوط میں زیادہ ترفارسی روایات اور تکلفات کا […]
توارد اور سرقہ میں فرق
توارد کے حوالہ سے ڈاکٹر محمد اشرف کمال اپنی تالیف ’’تنقیدی نظریات اور اصطلاحات‘‘ کے صفحہ نمبر 176 پر رقم کرتے ہیں: ’’توارد کے لغوی معنی ’’باہم ایک جگہ اترنا‘‘ کے ہیں۔ اصطلاحی معنی ’’دو شعرا کے ہاں کسی ایک ہی خیال کی اتفاقیہ مماثلت یا مطابقت ہوجانا‘‘ کے ہیں۔ اس سے یہ شک گزرتا […]