5 اگست، کرنل محمد خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق نامور مِزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر کرنل محمدخان 5 اگست 1910ء کو بلکسر، ضلع چکوال، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں کام کیا۔ دوسری جنگ عظیم میں مشرق وسطیٰ اور برما کے محاذ پر خدمات انجام دیں۔ فوج کی ملازمت کے دوران […]

ہم پر آسانی سے حکمرانی کیسے کی جا رہی ہے؟

ایک زمانے میں جب خواندگی (تحریر) نہیں تھی، تو لوگوں کا سارا انحصار تقریر یعنی سننے پہ تھا۔ کسی شخص کے سماجی رتبے، معاشی حالت اور شخصیت کو دیکھ کر اس کی باتوں پر یقین کیا جاتا تھا۔ اُس زمانے میں لوگوں کو جلدی متاثر کیا جاسکتا تھا، جس کے پاس طاقت یا ظاہری تقدس […]

"ادب برائے زندگی” سے کیا مُراد ہے؟

ادب برائے زندگی میں اُس ادب کو پروان چڑھانے کی بات کی جاتی ہے جو کہ زندگی کے حوالے سے اُمید، مقصد اور اِفادیت کا حامل ہو۔ ادب کو زندگی کا حسن سنوارنے اور نکھارنے کے لیے ذریعہ بنایا جائے۔ ادب زندگی کے حوالے سے ہماری معلومات میں اضافہ کرے اور بہتر زندگی گزارنے کا […]