4 اگست، کشور کمار کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی اداکار، گلوکار اور موسیقار کشور کمار 4 اگست 1929ء کو مدھیا پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ابہاس کمار گنگولی تھا ۔ والد ایک وکیل تھے۔ کشور اپنے 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ابھی چھوٹے ہی تھے کہ کے بھائی اشوک کمار نے […]

صنعتِ سوال و جواب

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

یہ ایک ایسی صنعت ہے جس میں شعر کے اندر ہی سوال کیا جاتا ہے اور پھر شعر ہی میں جواب دیا جاتا ہے۔ مولوی نجم الدین ’’بحر الفصاحت‘‘ کے صفحہ نمبر 202 میں صنعتِ مذکور کے حوالے سے رقم طراز ہیں: ’’یہ صنعت کبھی ایک مصرع میں ادا ہوتی ہے، کبھی ایک بیت میں، […]

"ادب برائے ادب” سے کیا مُراد ہے؟

ادب برائے ادب میں حسن، جمالیات اور داخلی جذبات کو ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ادب برائے ادب میں سیاسی وسماجی مسائل کو فن کا موضوع نہیں بنایا جاتا۔ ادب برائے ادب کے علم بردار، ادب کے اظہار میں مقصدیت اور کسی بھی قسم کی سماجی ومعاشی اِفادیت کے خلاف ہیں۔ لسنگ کیLaokoon (1766ء) کے […]