مستشرق (Orientalist) کسے کہتے ہیں؟
مغرب کا ایسا ادیب جو مشرقی علوم میں نہ صرف دلچسپی لیتا ہو، بلکہ اس میں مہارت بھی رکھتا ہو، اُسے مستشرق (Orientalist) کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ’’میری این شمل‘‘، ’’گیرئیرسن‘‘، ’’ولیم گل کرائسٹ‘‘، ’’ڈاکٹر لائٹز‘‘، ’’نکلسن‘‘، ’’پروفیسر ہیروجی کتاوکا‘‘ اور بہت سے نام لیے جاسکتے ہیں۔ مستشرقین کی ایک بڑی تعداد […]
قربانی اور سنتِ ابراہیمی کا صحیح تصور
ایک دن سیدنا ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے سے مخاطب ہوئے کہ ’’اے میرے فرزند! میں خواب دیکھتا ہوں کہ تجھے ذبح کر رہا ہوں، سو غور کرو اور بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے؟‘‘ بیٹا آدابِ فرزندی بجا لاتے ہوئے گویا ہوا: ’’اے میرے ابا جان! ربِ کائنات نے جو بھی حکم کو دیا ہے، […]
27 جولائی، عبدالکلام کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق بھارت کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان عبدالکلام 27 جولائی 2015ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ 15 اکتوبر1931ء کو ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔بھارت کے گیارہویں صدر تھے۔بھارت کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات پدم بھوشن، پدم وبھوشن اور بھارت رتن […]
26 جولائی، ابن صفی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر ابنِ صفی 26 جولائی 1928ء کو الہ آباد، اتر پردیش کے ایک گاؤں نارا میں صفی اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ اصل نام اسرار احمد تھا۔ اردو زبان کے شاعر نوح ناروی رشتے میں ماموں لگتے تھے ۔ اگست 1952ء کو اپنی والدہ […]