گاؤں کا چوہدری اور بدلتی دنیا

پرانے وقتوں میں جب گاؤں میں چوہدری ہی سب کچھ ہوا کرتا تھا، تو گاؤں کا نظام چلانے کے لیے چوہدری کے کچھ خصوصی ہرکارے، کارندے یا خاص بندے ہوتے تھے۔ آج کل تو سوشل میڈیا کے عفریت نے دنیا کو ایسی لپیٹ میں لے لیا ہے کہ کیا شہر، کیا گاؤں، کسی بھی جگہ […]