15 جولائی، حمایت علی شاعر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 15 جولائی 2019ء کو 93 برس کی عمر میں حمایت علی شاعر کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے اور ٹورانٹو ہی میں سپردِ خاک کیے گئے۔ 14 جولائی 2019ء میں اورنگ آباد، بھارت میں ایک فوجی خاندان میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام ’’حمایت […]