15 جولائی، دنیا کی پہلی زیرِ آب رنگین تصاویر شائع کی گئیں

وکی پیڈیا کے مطابق 15 جولائی 1926ء کو دنیا میں پہلی مرتبہ زیرِ آب کھینچی جانے والی رنگین تصاویر شائع کی گئیں۔ یہ کارنامہ ’’نیشنل جیو گرافک میگزین‘‘ نے انجام دیا ۔ "nationalgeographic.com” کے مطابق یہ تصاویر "Dr. William اور "Charles Martin” کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ تھیں۔