6 جولائی، گے دَ موپساں کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف گے د موپساں (Guy de Maupassant) چھے جولائی 1893ء کو پیرس میں انتقال کرگئے۔ 5 اگست 1850ء کو پیدا ہوئے۔جدید مختصر افسانے کے بابائے آدم کہلائے جاتے ہیں۔ ڈھیر ساری کہانیاں 1870ء کی جرمنی اور فرانس کے درمیان ہونے والی جنگ کے تناظر میں لکھیں۔ […]