گودر، بام اور ریبار…… پشتو رومانوی شاعری کے اہم اجزا

پشتون معاشرے میں موبائل پچھلے ڈیڑھ عشرے میں عام ہوا۔ اس وقت موبائل ہر امیر غریب کے ہاتھ میں آ چکا ہے۔ موبائل کی وجہ سے ایک انسان کا دوسرے سے رابطہ براہِ راست ہو گیا ہے۔ پہلے اپنا پیغام دوسرے انسان کو پہنچانے کے لیے جتنے جتن کرنا پڑتے تھے، اب ان کی ضرورت […]

ایک اور نجات دہندہ کی کلوننگ تک نظام چلنے دیں!

قیامِ پاکستان کے بعد سے دورِ حاضرمیں تیسری مرتبہ ایسا ہوا کہ اقتدار کی منتقلی میں جبراً کسی حکمراں کو برطرف نہیں کیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے اقتدار کی مدت کو مکمل کیا اور عبوری حکومت کے زیرِ سایہ عام اتخابات ہوئے۔ اِس وقت وزیر اعظم عمران خان کو […]

5 جولائی، وینزویلا کا آزادی کا اعلان

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 5 جولائی 1811ء کو وینزویلا نے سپین سے آزادی حاصل کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی وینزویلا کی جنگِ آزادی کا آغاز ہوا جو ٹھیک دس سال تک لڑی گئی۔ بعد میں کہیں جاکر 1821ء کو وینزویلا کو آزادی نصیب ہوئی۔