سید منور حسن کی یاد میں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن ہفتے کے دن کراچی میں سپرد خاک کیے گئے۔ یہ وفات امہ کے ایک باعمل، باکردار، متقی، صاف گو، منکسرالمزاج اور قابل لیڈر کی وفات تھی۔ جمعہ کے دن دوپہر جب آپ کی وفات کی خبر سنی، تو کئی لمحوں تک شدید تکلیف سے گذرتا رہا۔ سید منور […]

3 جولائی، ’’دل دل پاکستان‘‘ کے خالق کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 3جولائی 2019ء کو ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ کے خالق نثار ناسک انتقال کرگئے۔ 15 فروری 1943ء کو جنم لیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نے اردو ادب میں خدمات کے اعتراف میں ’’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔اردو اور پنجابی میں لکھتے تھے۔ ان کی دو کتابیں ’’چوتھی سمت آ نکلا‘‘ اور […]