29 جون، سید آفتاب علی کاظمی کا یومِ انتقال

"aalmiakhbar.com” کے مطابق ممتاز سوز خواں، سید آفتاب علی کاظمی 29 جون 1981ء کو انتقال پاگئے۔ تعلّق دہلی کے ایک عزادار گھرانے سے تھا۔ اوائلِ عمری میں سوز خوانی کا آغاز کیا اور اس فن کو سامعین کے لیے پسندیدہ بنانے کی خاطر ریاضت کو اپنا شعار بنایا۔ اس ریاضت کے نتیجے میں کلاسیکل سوزخوانی […]