28 جون، لیاقت علی عاصم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے ممتاز شاعر اور ماہرِ لسانیات لیاقت علی عاصم 28 جون 2019ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ایک عرصہ سے کینسر میں مبتلا تھے۔ لیاقت علی عاصم نے اُردو لغت بورڈ میں 1980ء سے 2011ء تک خدمات انجام دیں۔ ایڈیٹر کی حیثیت سے سبکدوش ہوئے ۔ […]