پولیس اور ہمارا معاشرہ
چند دن قبل ضلع شانگلہ کے ایک مقام کروڑہ پولیس سٹیشن میں پولیس تشدد سے ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔ احتجاج ہوا۔ پولیس کے اعلیٰ افسران نے نوٹس لیا۔ ایس ایچ اُو کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے بعد معلوم نہیں کیا ہوا؟ کیوں […]
سنگر آبشار، سوات کے حسن میں ایک خوبصورت اضافہ
سوات کو مشرق کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے، لیکن کسی کی کہی یہ بات میری سوچ کے مطابق درست نہیں۔ کیوں کہ سوات بے شمار حسین دروں، دلکش جھیلوں، شور کرتی آبشاروں، لہلاتے کھیتوں، گھنے جنگلات اور اونچے پہاڑوں کی وجہ سے روئے زمین پر جنت کے ٹکڑے سے کم نہیں۔ یہ کہنا بجا ہوگا […]
26 جون، چراغ حسن حسرتؔ کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز مطائبات نگار، شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 26 جون 1955ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ آپ 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ حصولِ تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار "نئی دنیا” کے ذریعے ایک […]